اپنے ہاتھوں کی لمبائی سے جانیئے آپ کس طرح کے انسان ہیں.
کیا آپ نے کبھی اپنی اور اپنے اردگرد کے دوسرے لوگوں کی ہاتھوں کی انگلیوں پر غور کیا ہے؟ اگر آپ غور کریں تو آپ دیکھیں گے کہ ہر انسان کے ہاتھوں کی ایک خاص بناوٹ ہوتی ہے.کسی کی انگلیاں بڑی تو کسی چھوٹی ہوتی ہیں. انگلیوں کے اسی فرق پر تجربہ کرتے ہوۓ محققین نے انسانی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر تحقیق کی ہے جس کے بہت دلچسپ نتائج حاصل ہوۓ ہیں.
ان کے مطابق انسانوں کی انگوٹھی والی انگلی جسے رنگ فنگر کہا جاتا ہے اور دوسری شہادت کی انگلی کی لمبائی انسان کی شخصیت کے متعلق بہت سی معلومات دیتی ہے. یہاں بتاتا چلو کہ یہ تحقیق مردوں کے ہاتھوں پر کی گئی. کیونکہ مردوں ان دونوں انگلیوں کی لمبائی کا فرق ایک خاص مردانہ ہارمون ٹیسٹو سٹیرون کے کم یا ذیادہ ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے. جو نتائج سامنے آۓ وہ کچھ یوں تھے.
1.وہ لو جن کی انگوٹھی والی انگلی ان کی شہادت کی انگلی سے بڑی ہوتی ہے. ایسے لوگ بہت پرکشش اور جاذب نظر شخصیت کے حامل ہوتے ہیں. یہ لوگ غصہ کے ذرا تیز ہوتے ہیں یعنی غصہ بہت جلدی آجاتا ہے. یہ لوگ رسک لینا پسند کرتے ہیں. جس کی وجہ سے یہ زندگی میں ترقی کر جاتے ہیں. اور اپنے سے مختلف لوگوں کی نسبت پیسہ بھی ذیادہ کما لیتے ہیں.
2. دوسرے وہ لوگ ہوتے ہیں جن کی رنگ فنگر شہادت والی انگلی سے چھوٹی ہوتی ہے. ایسے لوگ بہت پر اعتماد ہوتے ہیں. اور یہ پر اعتمادی بعض اوقات ان لوگوں کو خود پسبد بھی بنا دیتی ہے یعنی یہ بے جا اپنی تعریف کرنے لگ جاتے ہیں. ایسے لوگ ذیادہ تر تنہا رہنا پسند کرتے ہیں. کوئی انہیں پریشان کرے تو غصہ کر جاتے ہیں. پیار محبت کے معاملات میں یہ لوگ ذرا خاموش طبیعت ہوتے ہیں. کبھی بھی اظہار محبت میں پہل نہیں کرتے.
3.وہ لوگ جن کی رنگ فنگر اور شہادت کی انگلی دونوں آپس میں برابر ہوتی ہیں. ایسے لوگ محبت کے معاملہ میں بہت شدت پسند اور اپنے ساتھی کیساتھ وفادار ہوتے ہیں. ایسے لوگ ہر لحاظ سے ایک متوازن زندگی گزارتے ہیں مشکلات سے گھبراتے نہیں ہیں. بلکہ خندہ پیشانی سے ان کا مقابلہ کرتے ہیں
 
SUBSCRIBE TO OUR CHANNEL
,My Best And Most Ranting KEywords,
#pakistannewstv, #pakistannewstvhome, #newsupdate, #newspakistan #PakistanNewsTvhome "Pakistan News Tv Home" arslanchishtiofficial "sahil chishti" official "pakistan news" "jhang news" "News Update" "news live" "news headlines pakistan today" "breaking news" news headlines pakistan today 10pm 9pm Sports Entertainment,the news today,pakistan news papers,pakistan news headlines,the news epaper,news update,geo news,urdu news,express news,arslanchishtiofficial, Arslan chishti,Sahil chishti,articles a an the rules,articles examples,article words,articles in english,list of articles,articles examples list,article examples for students,articles in english grammar,Article
================================================================================================================================================
"My All Social media accounts"
Subcribe to PakistanNewsTvHome
FOLLOW ME ON DAILYMOTION
https://www.facebook.com/100006151564...
Twitter:
https://twitter.com/chishti_sahil/sta...
Linkedin Page :
https://www.linkedin.com/company/pakistan-news-tv-home..
No comments
Thank You For Coming On our Site.
I am Sahilchishti.i am a YouTuber & online worker. I Need Your Support On YouTube and other social media Accounts Please Support Me.
Thank you So much Gusy.