یکم اگست سے شروع ہونے والے ٹیسٹ ورلڈ کپ کا شیڈول اور مکمل تفصیل
کرکٹ شائقین کیلئے ایک بڑی خوشخبری.
ICCنے ون ڈے اور ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد اب ICC ٹیسٹ چمپئن شپ کا بھی آغاز کردیا. ICC نے یہ ٹیسٹ کرکٹ کو دلچسپ بنانے کیلئے یہ قدم اٹھایا ہے۔ اس سے پہلے بھی ICC دو بار 2013 اور 2017 میں ٹیسٹ چیمپئن شپ کیلئے کوشش کر چکے ہیں مگر نا کام رہے. ٹیسٹ ورلڈ کپ میں ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ کی 9 ٹیمیں حصہ لیں گی. جن میں انڈیا، پاکستان، آسٹریلیا، نیوزیلینڈ، ساؤتھ افریقہ، ویسٹ انڈیز، سری لنکا، انگلینڈ اور بنگلہ دیش شامل ہیں. ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز یکم اگست سے ہوگا اور یہ دو سال تک جاری رہے گی. یعنی اس کا فائنل میچ 2021 میں
انگلینڈ میں کھیلا جاۓ گا.
اصول و قوانین۔
چیمپئن شپ کے دوران ٹیمیں دوسرے ممالک کے دورے کے دوران ٹی20 اور ون ڈے میچز بھی حسب معمول کھیلتی رہے گی. ہر ٹیم کا مقابلہ ٹورنامنٹ کی 6 ٹیموں سے ہوگا. جن میں 3 سیریز ان کے ہوم گراؤنڈ میں ہوں گی اور 3 دوسرے ممالک میں. یہ مقابلہ ایک میچ نہیں بلکہ سیریز کی صورت میں ہوگا. البتہ سیریز میں میچز کی تعداد مختلف ہو سکتی ہے یعنی دو، تین، چار یا پانچ. ایک سیریز کے 120 پوائنٹس ہیں جن کی تقسیم سیریز میں میچز کے حساب سے ہو گی. مثال کے طور پر اگر کوئی ٹیم دو میچز کی ایک سیریز کھیلتی ہے تو 120 پوائنٹس 2 میچز میں تقسیم ہوجاۓ گے اور ایک میچ کے 60 پوائنٹس ہوں گے. اگر میچ ٹائی ہوجاتا ہے تو اس صورت میں آدھے آدھے پوائنٹس دونوں میں تقسیم ہوں گے یعنی 30, 30 پوائنٹس دونوں ٹیموں کو مل جاۓ گے. اور اگر میچ ڈرا ہوجاتا ہے تو 20 20 پوائنٹس دونوں ٹیموں کو ملے گے. ہارنے والی ٹیم کو کوئی نہیں ملے گا.
سیریز کے مکمل ہونے کے بعد جن دو ٹیموں کے پوائنٹس سب سے ذیادہ ہوں گے. وہ فائنل کھیلیں گی.
اگر فائنل میچ ڈرا یا ٹائی ہو جاۓ تو کونسی ٹیم چیمپئن ہوگی.؟
اس معاملہ میں قانون یہ بنایا گیا ہے. کہ میچ ڈرا یا ٹائی ہونے کی صورت میں جو ٹیم پوائنٹس کے حساب سے ٹیبل میں پہلے نمبر پر ہوگی. وہ ٹیم چیمپئن کہلاۓ گی.
کیاٹاپ کی 9 ٹیموں کے علاوہ باقی ٹیمیں جن میں آئرلینڈ، زمبابوے اور افغانستان شامل ہیں کیا وہ ٹیسٹ میچز کھیل سکے گی.؟
جی ہاں! وہ ٹیمیں آپس میں بھی اور باقی ٹیموں کے ساتھ بھی ٹیسٹ میچز کھیل سکیں گی. مگر اس میں جیت یا ہار کا ٹیسٹ چیمپئن شپ سے کوئی تعلق نہیں ہوگا. ان میچز کی حیثیت عام
میچز کی ہی ہوگی.
پاکستانی ٹیم کا شیڈول.
پاکستانی ٹیم باقی ٹیموں کی طرح 6 سیریز کھیلے گا. جن میں 2، 2 میچز کی 3 سیریز جو کہ سعی لنکا، بنگلہ دیش اور ساؤتھ افریقہ کے خلاف ہے اس کی میزبانی پاکستان کرے گا. جبکہ باقی 3 سیریز جن میں آسٹریلیا اور نیوزیلینڈ کے خلاف 2،2 میچ جبکہ انگلینڈ کے 3 میچ کیلئے پاکستانی ٹیم ان ممالک کا دورہ کرے گی. اس طرح پاکستانی ٹیم ٹیسٹ ورلڈکپ کے دوران 13 میچ کھیلے گی.

ARTICLE VIDEO
SUBSCRIBE TO OUR CHANNEL
,My Best And Most Rating KEywords,
#pakistannewstv, #pakistannewstvhome, #newsupdate, #newspakistan #PakistanNewsTvhome "Pakistan News Tv Home" arslanchishtiofficial "sahil chishti" official "pakistan news" "jhang news" "News Update" "news live" "news headlines pakistan today" "breaking news" news headlines pakistan today 10pm 9pm Sports Entertainment,the news today,pakistan news papers,pakistan news headlines,the news epaper,news update,geo news,urdu news,express news,arslanchishtiofficial, Arslan chishti,Sahil chishti,articles a an the rules,articles examples,article words,articles in english,list of articles,articles examples list,article examples for students,articles in english grammar,Article
================================================================================================================================================
"My All Social media accounts"
Subcribe to PakistanNewsTvHome
FOLLOW ME ON DAILYMOTION
https://www.facebook.com/100006151564...
Twitter:
https://twitter.com/chishti_sahil/sta...
Linkedin Page :
https://www.linkedin.com/company/pakistan-news-tv-home..
No comments
Thank You For Coming On our Site.
I am Sahilchishti.i am a YouTuber & online worker. I Need Your Support On YouTube and other social media Accounts Please Support Me.
Thank you So much Gusy.