Breaking News

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020 کا مکمل شیڈول، پاکستان کے میچز کی مکمل تفصیل

                       آئی سی سی نے2020 میں آسٹریلیا میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیاہے۔یہ ورلڈکپ 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک کھیلا جاۓ گا.۔آئ سی سی نے اس ضمن میں تمام میچز کی تاریخ اور وقت کا بھی اعلان کر دیا ہے۔آسٹریلیا میں ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں بچوں کیلۓ لیگ سٹیج تک ٹکٹوں کی قیمت آسٹریلین 5 ڈالر ہوگی۔جبکہ بڑوں کیلۓ20 آسٹریلین ڈالر ہوگی.۔

جبکہ پہلے سیمی فائنل میچ میں جو کہ ایڈیلیڈ میں کھیلا جاۓ گا بچوں کیلۓ ٹکٹ کی قیمت 10 آسٹریلین ڈالر جبکہ بڑوں کیلئے 40 آسٹریلوی  ڈالر ہوگی۔دوسرے سیمی فائنل میں جو کہ سڈنی میں کھیلا جائے گا.بچوں کیلئے 20 آسٹریلوی ڈالر جبکہ بڑوں کیلئے 90 آسٹریلین ڈالر میں ٹکٹ دستیاب ہوگی۔اور فائنل میں بچوں کیلئے ٹکٹ کی قیمت 20 آسٹریلین ڈالر جبکہ بڑوں کیلئے 125 آسٹریلین ڈالر ہوگی۔
ٹورنامنٹ میں کل 12 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں 8 ٹیمیں جو ٹاپ رینکنگ پر ہیں وہ ڈائریکٹ کوالیفائی کر چکی ہیں۔جن میں پاکستان، آسٹریلیا، نیوزیلینڈ، انڈیا، ویسٹ انڈیز، ساؤتھ افریقہ، افغانستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔با قی 8 ٹیمین کوالیفائر راؤنڈ کھیلیں گی۔اور ان میں سے 4 ٹیمیں آگے آئیں گی۔اس بار سری لنکا اور بنگلہ دیش کو بھی کوالیفائر راؤنڈ کھیلنا پڑے گا۔جبکی ویسٹ انڈیز کو 2016 کے  ٹی 20 کپ کا ونر ہونے کی وجہ سے ڈائریکٹ انٹری ملی ہے۔

تمام ٹیموں کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے۔جو کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں.۔ہر ٹیم گروپ سٹیج پر 5 میچز کھیلے گی۔پاکستان ٹیم کے میچز کا شیڈول نیچے دکھایا گیا ہے۔بد قسمتی سے اس بار پاکستان اور انڈیا کا کوئی میچ نہیں ہے۔لیکن اگر دونوں ٹیمیں سیمی فائنل یا فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیں تو ہمیں انڈیا اور پاکستان کے درمیان ایک دلچسپ میچ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔


                                     ARTICLE VIDEO

              

                         SUBSCRIBE TO OUR CHANNEL


                  

                ,My Best And Most Rated KEywords,

#pakistannewstv, #pakistannewstvhome, #newsupdate, #newspakistan #PakistanNewsTvhome "Pakistan News Tv Home" arslanchishtiofficial "sahil chishti" official "pakistan news" "jhang news" "News Update" "news live" "news headlines pakistan today" "breaking news" news headlines pakistan today 10pm 9pm Sports Entertainment,the news today,pakistan news papers,pakistan news headlines,the news epaper,news update,geo news,urdu news,express news,arslanchishtiofficial, Arslan chishti,Sahil chishti,articles a an the rules,articles examples,article words,articles in english,list of articles,articles examples list,article examples for students,articles in english grammar,Article 
================================================================================================================================================

                               "My All Social media accounts"

Subcribe to PakistanNewsTvHome
                    https://www.youtube.com/c/PakistanNewsTvhome
                   FOLLOW ME ON DAILYMOTION
Follow us on Facebook:
Twitter:
https://twitter.com/chishti_sahil/sta...
Linkedin Page :

https://www.linkedin.com/company/pakistan-news-tv-home..

No comments

Thank You For Coming On our Site.
I am Sahilchishti.i am a YouTuber & online worker. I Need Your Support On YouTube and other social media Accounts Please Support Me.
Thank you So much Gusy.