Breaking News

کرکٹرز کی ایسی جوڑیاں جو آپس میں سگے بھائی ہیں۔

                                        کرکٹ کی دنیا میں بہت
 سی کرکٹ کی کامیاب جوڑیاں ہیں۔جن میں بعض اچھےکرکٹر ہو نے کے ساتھ ساتھ سگے بھائی بھی ہیں۔اور اپنے اپنے ممالک کا جانے مانے کرکٹرز بھی ہیں۔آپ کو ایسے ہی کرکٹز کے بارے میں بتاتے ہیں۔
یوسف پٹھان اور عرفان پٹھان۔
انڈین کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی یوسف پٹھان اور عرفان پٹھان آپس میں سگے بھائی بھی ہیں۔آج کل تو دونوں بھائی ٹیم سے باہر ہیں۔عرفان نے 29 ٹیسٹ اور 120 ون ڈے میچز اندین ٹیم کیلۓ  کھیلے ہیں۔جبکی عرفان کے بڑے بھائی یوسف پٹھان نے بھی انڈیا کیلۓ بہت سے میچز کھیلے۔اور اب دونوں بھائی مختلف لیگز میں کھیلتے نظر آتے ہیں۔

ہاردیک پانڈیا اور کرونال پانڈیا۔
کرکٹر بھائیوں کی یہ جوڑی بھی انڈیا سے ہی تعلق رکھتی ہے۔یہ دونوں بھائی اچھے آل راؤنڈر ہیں۔ہردیک نے انڈین ٹیم کیلۓاب تک 26 ون ڈے میچز میں 29 وکٹیں لی ہیں۔اور 530 رنز بناۓہیں۔جبکہ کرونال پانڈیا ویسٹ انڈیز کے خلاف انڈیا کے دورے میں اپنا انٹر نیشنل ڈیبیو کرے گے۔

مائیکل ہسی اور ڈیوڈ ہسی۔
آسٹریلین ٹیم کے سابق کپتان اور بہترین بلے باز مائیکل ہسی نے آسٹریلین ٹیم کیلۓ کھیلتے ہوۓ79 ٹیسٹ میچز اور 185 ون ڈے میچز میں 6235 رنز بناۓ ہیں۔جبکہ ان کے چھوٹے بھائی ڈیوڈ ہسی نے 69 ون ڈے میچز میں 1769 رنز بناۓ ہیں۔

بریٹ لی اور شین لی۔
بریٹ لی دنیاۓ کرکٹ کے عظیم ترین بولر ہیں جنہوں نے آسٹریلین ٹیم کیلۓ کھیلتے ہوۓ 76 ٹیسٹ میچز میں 310 وکٹیں لی اوربریٹ لی کے بڑے بھائی شین لی نے ایک آل راؤنڈر کی حیثیت سے 45 ون ڈے میچز کھیلے ہیں۔


برینڈن میکولم اور نیتھن میکولم۔
برینڈن میکولم نیوزی لینڈ کی ٹیم کا ایک بہت بڑا نام جس نے 2015 کے ورلڈ کپ میں نیوزیلینڈ ٹیم کو اپنی کپتانی میں فائنل تک پہنچایا۔برینڈن نے اپنی ٹیم کیلۓ 101  ٹیسٹ میچز میں 6453 رنز بناۓ جبکہ برینڈن کے بڑے بھائی نیتھن نے ایک آل راؤنڈر کی حیثیت سے کھیلتے ہوۓ 63 وکٹیں لی اور 1000 کے قریب رنز بناۓ۔
شان مارش اور مچل مارش۔

شان مارش نےآسٹریلین ٹیم کیلۓ 23 ٹیسٹ اور 53 ون ڈے میچز کھیلے ہیں۔جبکہ ان کے چھوٹے بھائی مچل مارش نے 21 ٹیسٹ میچ اور 48 ون ڈے میچز کھیلےہیں۔
مارک ووف سٹیوووف
مارک ووف اور سٹیو ووف آسٹریلیا کے سٹار کرکٹرز بھائیوں کی یہ جوڑی آسٹریلین کرکٹ کے لیجنڈہین۔مارک جو کی آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہ چکے ہیں اور مارک نے 128 ٹیسٹ میچز میں 8029 جبکہ ان کے بھائی سٹیو ووف نے 168 ٹیسٹ میچز میں 10927 رنز بناۓ ہیں۔

مورنے مورکل اور ایلبے مورکل۔
مورنے مورکل ساؤتھ افریقن ٹیم کے  جانے مانے فاسٹ بولر ہیں۔ جنہوں نے 79 ٹیسٹ میچز میں 276 وکٹیں اور 112 ون ڈے میچز میں 186 وکٹیں حاصل کی ہیںَ۔ جبکہ ان کے چھوٹے بھائی ایلبے مورکل نے آل راؤنڈر کی حیثیت سے 58 ون ڈے میچز میں 728 رنز اور 50 وکٹیں لی ہیں۔

عمر اکمل اور کامران اکمل۔
پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز بھائیوں کی اس جوڑی نے پاکستان کو بہت سے اہم میچز جتواۓ۔کامران اکمل نے پاکستان کیلۓ 58 ٹیسٹ میچز میں 2648 رنز بناۓ۔جبکہ ان کے چھو ٹے بھائی نے 16 ٹیسٹ میچز میں 1000 رنز سکور کیے۔

آئنچیپل اور گریگ چیپل
ییہ دونوں بھائی ماضی میں آسٹریلین ٹیم کے بڑے نام رہے ہیں۔اور آج کل کمنٹری کے فرائض سر انجام دیتے نظر آتے ہیں۔آئن چیپل نے اپنی ٹیم کیلۓ 75 ٹیسٹ میچز میں 5345 رنز بناۓ۔جبکہ گریگ نے 87 ٹیسٹ میچزمیں 7110 بناۓ۔

مارٹن کروواور جیف کروو۔
نیوزی لینڈ ٹیم کے لیجنڈ کرکٹز مارنٹن کروو نے 77 ٹیسٹ میچز میں 5444 جبکہ ان کے بڑے بھائی جیف کروو نے 31 ٹیسٹ میچزمیں 1601 رنز بناۓہیں۔

گرانٹ فلاور اور انیڈی فلاور۔
زمبابوے ٹیم کے سابق کپتان نے وکٹ کیپر پیٹسمین کی حیثیت سے 63 ٹیسٹ میچزمیں 4794 رنز بناۓ ہیں اور ان کے چھوٹے بھائی گرانٹ فلاور نے 67 ٹیسٹ میچز مں 3457 رنز بناۓ ہیں۔گرانٹ فلاور پاکستان ٹیم کے کو چ بھی رہ چکے ہیں۔

                                     ARTICLE VIDEO

              

                         SUBSCRIBE TO OUR CHANNEL


                  

                ,My Best And Most Rated KEywords,

#pakistannewstv, #pakistannewstvhome, #newsupdate, #newspakistan #PakistanNewsTvhome "Pakistan News Tv Home" arslanchishtiofficial "sahil chishti" official "pakistan news" "jhang news" "News Update" "news live" "news headlines pakistan today" "breaking news" news headlines pakistan today 10pm 9pm Sports Entertainment,the news today,pakistan news papers,pakistan news headlines,the news epaper,news update,geo news,urdu news,express news,arslanchishtiofficial, Arslan chishti,Sahil chishti,articles a an the rules,articles examples,article words,articles in english,list of articles,articles examples list,article examples for students,articles in english grammar,Article 
================================================================================================================================================

                               "My All Social media accounts"

Subcribe to PakistanNewsTvHome
                    https://www.youtube.com/c/PakistanNewsTvhome
                   FOLLOW ME ON DAILYMOTION
Follow us on Facebook:
https://www.facebook.com/100006151564...
Twitter:
https://twitter.com/chishti_sahil/sta...
Linkedin Page :
https://www.linkedin.com/company/pakistan-news-tv-home..

No comments

Thank You For Coming On our Site.
I am Sahilchishti.i am a YouTuber & online worker. I Need Your Support On YouTube and other social media Accounts Please Support Me.
Thank you So much Gusy.