Breaking News

کیا پتھر پہننے سے کوئی فائدہ ہوتا ہے؟ پتھروں کے انسانی شخصیت پر کیا اثرات ہوتے ہیں.

پتھروں کے انسانی شخصیت پر کس قسم کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

ہمارے اردگرد ایسے بہت سے لوگ موجود ہیں جو پتھروں کے اپرات پر یقین رکھتے ہیں. جس وجہ سے وہ ہاتھوں میں اپنی پسند اور ستاروں کے مطابق مختلف قسم کے پتھر پہنتے ہیں. یہ شوق صرف عام لوگوں کو ہی نہیں ہوتا بلکہ بڑی بڑی مشہور شخصیات بھی پتھروں کے ان اثرات پر یقین رکھتی ہیں.تو اسی مناسبت سے آپ کو مختلف پتھروں کے خواص کیساتھ ساتھ  یہ بھی بتاتے ہیں کہ بولی ووڈ کے بڑے بڑے ستارے کون کونسے پتھر پہنتے ہیں.


امیتابھ بچن۔
بولی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن اپنے ہاتھ میں ایک بڑا سا نیلم پہنتے ہیں. نیلم ایک بہت ذیادہ خصوصیات کا حامل پتھر ہوت ہے. یہ خاص طور پر سیاستدانوں اور شوبز کی دنیا سے تعلق رکھنے والے لوگوں کیلئے بہت خاص ہوتا ہے. نیلم کیساتھ ساتھ کبھی کبھی امیتابھ بچن فیروزہ بھی پہن لیتے ہیں.

اجے دیوگن۔
بولی ووڈ کے سوپر سٹار اجے دیوگن اپنے ہاتھ میں دو پتھر پہنتے ہیں. ایک موتی اور دوسرا زرد یاقوت۔ یاقوت سے خود اعتمادی اور شہرت میں اضافہ ہوتا ہے. اس کے علاوہ یہ ذاتی تعلقات یعنی دوستی اور رشتہ داری کو بہتر بناتا ہے.

ایکتا کپور۔
ایکتاکپور انڈین ٹی وی کی ایک بہت بڑی پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہیں. انہیں آپ دھاگوں اور پتھروں کی چلتی پھرتی دکان کہہ سکتے ہیں. ایک اپنے دونوں ہاتھوں میں بہت سے پتگر پہنے رکھتی ہیں جن میں فیروزہ، یاقوت، موتی، مرجان اور نیلم اہم ہیں. مرجان جسمانی بیماریوں سے بچاتا ہے اور قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے. جسم میں چستی اور توانائی کا باعث بنتا ہے.موتی چاند کے منفی اثرات سے بچاتاہے. اور چہرے کی خوبصورتی اور رعنائی میں اضافہ کرتا ہے. اگرکوئی جوڑا اس پتھر کو پہنے تو پیار محبت میں اضافہ ہوتا ہے.

کرینہ کپور خان۔
کرینہ کپور خان کو اکثر مرجان پہنے دیکھا گیا ہے. جوکہ سونے میں جڑا ہوتا ہے. یہ پھر انسانی طاقت اور ارادے میں اضافہ کرتا ہے۔

شلپا شیٹی۔
شلپا شیٹی کو اکثر زمرد پہنے دیکھا گیا ہے. جس کہ اطراف میں ہیرے جڑے ہوتے ہیں. اس پتھر سے انسان کی اچھی امیدوں میں اضافہ ہوتا ہے. اور Gemini اور virgoوالوں کیلۓ یہ پتھر بہت بہتر ہوتا ہے.

ایشوریاراۓ بچن۔
ایشوریا راۓ اپنے ہاتھ میں نیلم پہنتی ہیں. نیلم شوبز یا کسی بھی آرٹسٹ کیلۓ بہت اچھا ہوتا ہے. اس سے ان کے ٹیلنٹ میں بھی اضافہ ہوتا ہے. اور ترقی بھی ملتی ہے.

سلمان خان۔
سلمان خان پر آپ جب بھی غور کریں گے تو آپ کو ان کے ہاتھ میں ایک بریسلٹ نظر آۓ گا. جس میں ایک بڑا سا فیروزہ جڑا ہوتا ہے. یہ پتھر ہمیشہ ہی سلمان خان کے ہاتھ میں رہتا ہے. سلمان خان کے والد سلیم خان بھی بالکل ایسا ہی ایک بریسلٹ پہن کر رکھتے ہیں. 

        

    ARTICLE VIDEO

             

                         SUBSCRIBE TO OUR CHANNEL


                  

                ,My Best And Most Ranting KEywords,

#pakistannewstv, #pakistannewstvhome, #newsupdate, #newspakistan #PakistanNewsTvhome "Pakistan News Tv Home" arslanchishtiofficial "sahil chishti" official "pakistan news" "jhang news" "News Update" "news live" "news headlines pakistan today" "breaking news" news headlines pakistan today 10pm 9pm Sports Entertainment,the news today,pakistan news papers,pakistan news headlines,the news epaper,news update,geo news,urdu news,express news,arslanchishtiofficial, Arslan chishti,Sahil chishti,articles a an the rules,articles examples,article words,articles in english,list of articles,articles examples list,article examples for students,articles in english grammar,Article 
================================================================================================================================================

                               "My All Social media accounts"

Subcribe to PakistanNewsTvHome
                    https://www.youtube.com/c/PakistanNewsTvhome
                   FOLLOW ME ON DAILYMOTION
Follow us on Facebook:
https://www.facebook.com/100006151564...
Twitter:
https://twitter.com/chishti_sahil/sta...
Linkedin Page :
https://www.linkedin.com/company/pakistan-news-tv-home..

No comments

Thank You For Coming On our Site.
I am Sahilchishti.i am a YouTuber & online worker. I Need Your Support On YouTube and other social media Accounts Please Support Me.
Thank you So much Gusy.