Breaking News

یہ لڑکی حسن علی کی گرل فرینڈ نہیں پہلے سے شادی شدہ ہے

پا کستانی کرکٹ ٹیم کے جانے مانے بالر حسن علی کی گرل فرینڈ شمعیہ آرزو کے نام سے مشہور  ہونیوالی یہ لڑکی شمعیہ آرزونہیں بلکہ کوئی اور ہے



پچھلے دنوں آپ کے پاس بھی یہ خبر پہنچی ہوگی کہ حسن علی ایک انذین لڑکی سے شادی کرنے والے ہیں. جس کا نام شمعیہ آرزو ہے اور وہ ایمریتس ائیر لائن میں فلائٹ انجینئر کے طور پر کام کرتی ہیں. اس خبر کے ساتھ ہی ایک لڑکی تصویریں سوشل میڈیا سائٹس ٹوئٹر، فیس بک، انسٹا وغیرہ پر وائرل ہوگئی. اور یہ کہا جارہا ہے کہ وہ تصویریں حسن علی کی گرل فرینڈ شمعیہ آرزو کی ہیں.جیسا کے میں نے اپنے آرٹیکل میں اس تصویر کیساتھ لکھا تھا کہ اس تصویر کی کسی نے تصدیق نہیں کی ہے ۔وہ شمعیہ آرزو کی نہیں ہیں بلکہ کسی اور لڑکی کی ہیں.
 

جب میں نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور گوگل پر اس کے بارے میں تحقیق کی تو پتا چلا کہ یہ لڑکی جس کا نام شمعیہ آرزوبتایا جارہا ہے. اس کا نام شمعیہ آزمین ہے. یہ ایک بیو ٹیشن ہے اور یوٹیو ب پر اس لڑکی کا شمعیہ آزمین کے نا م سے چینل بھی ہے. جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ یہ چینل 2017 کا بنا ہواہے. جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ جعلی نہیں ہے. کیونکہ پچھلےایک دودن کے اندر ہی اس تصویر کی مقبولیت کی وجہ سے اس تصویر کے بہت سے جعلی اکاؤنٹس بنا لیے ہیں تکہ انہیں جلد ہی زیادہ سے ذیادہ 
فین مل سکے.
 

یو ٹیوب چینل کے علاوہ شمعیہ کا ایک اکاؤنٹ انسٹا گرام پر بھی ہے جس سے یہ پتا چلتا ہے کہ شمعیہ پہلے سے شادہ شدہ ہے اور شمعیہ کا ایک بچہ بھی ہے. اس اکاؤنٹ پر شمعیہ کے شوہر اور بچے کی تصاویر بھی موجود ہیں. آسانی کیلئے میں نے سکرین شاٹ بھی ساتھ لگا دیے ہیں. شمعیہ کے اکاؤنٹ سے یہ تو نہ پتا چل سکا کہ وہ ہیں کس ملک سےمگر یہ بات پکی ہے کہ وہ انڈین 
نہیں ہیں.
 


پتا نہیں شمعیہ کو اس کی خبر بھی ہے کہ نہیں کہ پچھلے دودن میں وہ پورے پاکستان کی بھابھی اور انڈیا کی بیٹی بن چکی ہیں.لیکن جیسے ہی انہیں یہ پتا چلے گا تو ہوسکتا ہے کہ انہیں بہت خوشی ہو کہ وہ دودن میں پوری دنیا میں مشہور ہوگئی ہیں. اب انتظار کرتے ہیں کہ ہماری اصل بھابھی ہیں کون... 😁

                ARTICLE VIDEO

              

                         SUBSCRIBE TO OUR CHANNEL


                  

                ,My Best And Most Ranting KEywords,

#pakistannewstv, #pakistannewstvhome, #newsupdate, #newspakistan #PakistanNewsTvhome "Pakistan News Tv Home" arslanchishtiofficial "sahil chishti" official "pakistan news" "jhang news" "News Update" "news live" "news headlines pakistan today" "breaking news" news headlines pakistan today 10pm 9pm Sports Entertainment,the news today,pakistan news papers,pakistan news headlines,the news epaper,news update,geo news,urdu news,express news,arslanchishtiofficial, Arslan chishti,Sahil chishti,articles a an the rules,articles examples,article words,articles in english,list of articles,articles examples list,article examples for students,articles in english grammar,Article 
================================================================================================================================================

                               "My All Social media accounts"

Subcribe to PakistanNewsTvHome
                    https://www.youtube.com/c/PakistanNewsTvhome
                   FOLLOW ME ON DAILYMOTION
Follow us on Facebook:
https://www.facebook.com/100006151564...
Twitter:
https://twitter.com/chishti_sahil/sta...
Linkedin Page :
https://www.linkedin.com/company/pakistan-news-tv-home..

No comments

Thank You For Coming On our Site.
I am Sahilchishti.i am a YouTuber & online worker. I Need Your Support On YouTube and other social media Accounts Please Support Me.
Thank you So much Gusy.