پاکستان کی امیر ترین ادا کارہ
شوبز ایک ایسی فیلڈ ہے کہ جس پر مہربان ہو جاۓاسے راتوں رات زمین سے اٹھا کر آسمان تک پہنچا دیتی ہے۔اور شوبز ستارز کے ہاں پیسوں کی ریل پیل ہوتی ہیں۔پاکستان میں میل سٹارز کے سا تھ ساتھ فی میل سٹارز کو بھی بڑی رقم دی، جاتی ہے۔بلکہ بعض فی میل سٹارز تو میل سٹارز سے بھی ذیادہ کما رہی ہیں۔آپ کو بتاتے ہیں کہ پاکستان کی مقبول ادا کا رائیں ایک پروجیکٹ پر کتنا پیسا کماتی ہیں۔اور پاکستان کی امیر ترین اداکارہ کونسی ہے۔
Follow us on Facebook:
https://www.facebook.com/100006151564...
Twitter:
https://twitter.com/chishti_sahil/sta...
Linkedin Page :
https://www.linkedin.com/company/pakistan-news-tv-home..
عائشہ خان۔
تم یہی کہنا ڈرامہ سے اپنے کرئیر کا آغاز کرنے والی عا ئشہ خان پاکستان فلم ابنڈسٹری کی ایک کامیاب اداکارہ ہیں ۔عائشہ خان نے من مائل اور مجھے خدا پر یقین ہے جیسے بہت سے کا میاب پروجیکت کیے ہیں۔عائشہ خان اپنے ایک ایپی سوڈکے تقریبا 2 لاکھ روپے چارج کرتی ہیں۔عائشہ خان 2018 میں اپنی شادی کے بعد شوبز کو چھوڑ چکی ہیں۔
آمنہ شیخ پاکستان کی ایک اور کامیاب اداکارہ ہیں۔آمنہ شیخ نے اپنے کرئیر کا آغاز بارش میں دیوار نامی ڈرامہ سے کیا۔اداکاری کے ساتھ ساتھ آمنہ شیخ پاکستان کی ایک سوپر ماڈل بھی ہیں۔آمنہ شیخ کی فلم کیک کو آسکر ایوارڈ کے لیے بھی نامینیٹ کیا گیا تھا۔آمنہ شیخ اپنی ایک ایپی سوڈ کے 3 لاکھ روپے چارج کرتی ہیں
سائرہ شہروز نے اپنے کرئیر کا آغازمیرا نصیب نامی ڈرامہ سے کیا۔ اور اس کے بعد سائرہ نے مشہور ڈرامہ سیریل تنہائیاں نۓ سلسلے میں بھی کام کیا۔سائرہ نے ہومان جہاں اور چلے تھے ساتھ جیسی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ سائرہ یوسف اپنے ایک ایپی سوڈ کے ساڑھے 3 لاکھ روپے وصول کرتی ہیں۔
وقت کا رک جا نا کسے کہتے ہیں یہ ماہ نور بلوچ کو دیکھ کر پتا چلتا ہے۔ہمیشہ کی طرح جوان اور خوبصورت۔ ماہ نور بلوچ کو دیکھ کر کوئی بھی یہ نہیں کہ سکتا کہ ماہ نور نے اپنے کرئیر کا آغاز 1993 کے ٹی وی ڈرامہ ماروی سے کیا تھا۔اس کے بعد ماہ نور نے بہت سےڈراموں کے ساتھ ساتھ میں ہوں شاہد آفریدی اور ہولی ووڈ کی ٹورن فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاۓ ہیں۔ماہ نور بلوچ اپنے ایک ایپی سوڈ کے 4 لاکھ روپے وصول کرتی ہیں۔
پاکستان کے بہت سے مشہور فلموں اور ڈراموں کی کامیاب اداکارہ سجل علی نے اپنے کرئیر میں رنگریزہ ۔گل رعنا اور یقین کا سفر جیسے بہت سے کامیاب ڈراموں میں کام کیا ہے۔اس کے علاوہ سجل علی نے بولی ووڈ کی فلم موم میں شری دیوی کے ساتھ بھی کام کیا ہے۔سجل علی اپنے ایک ایپی سوڈ کے ساڑھے 4 لاکھ روپے وصول کرتی ہیں۔
مہوش حیات۔
اپنی اداکاری کی بناء پر حال ہی میں تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی مہوش حیات اس وقت کی پاکستان کی کامیاب ترین اداکارہ ہیں۔جنہوں نے ان سنی۔ میرے قاتل میرے دلدار اور دل لگی جیسے کامیاب ڈراموں میں کام کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ پنجاب نہیں جاؤں گی۔ایکٹر ان لاءاور لوڈ ویڈنگ جیسی کامیاب فملیں بھی مہوش حیات کے کریڈٹ پر ہیں۔مہوش حیات ایک ایپی سوڈ کے 470000روپے وصول کرتی ہیں۔
صنم بلوچ۔
صنم بلوچ نے اپنے کرئیر کا آغاز ایک ٹی وی شو ہوسٹ کے طور پر کیا تھا۔اور اس کے بعد اداکاری کی طرف بھی آگئی۔صنم نے اب تک نور پور کی رانی۔دوراہا اور پیار کا پاغلپن جیسے کامیاب ڈراموں میں کام کیا ہے۔صنم اپنے ایک ایپی سوڈ
کے لیے 5 لاکھ روپے چارج کرتی ہیں۔
عینی جعفری۔
میری بہن مایا۔سلا اور اسیر زادی جیسے ڈراموں میں لاجواب کردار نبھانے والی عینی جعفری پاکستان کی ایک مقبول اداکارہ ہیں۔ اس کے علاوہ عینی نے میں ہوں شاہد آفریدی۔اور بلوماہی جیسی فلموں میں بھی اہم کردار اداکیے ہیں۔عینی اپنے ایک ایپی سوڈ کیلئے ساؔڑھے 5 لاکھ روپے چارج کرتی ہیں۔
صباء قمر۔
اپنے ہر کردار کو امر کر دینے والی صباء قمر نے پاکستان میں ایک مزاحیہ شو سے اپنے کرئیر کا آغازکیا اور اب تک بنٹی آئی لو یو۔میں عورت ہوں اور ڈائجسٹ رائٹر جیسے ڈراموں میں کام کر چکی ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ صباء نے انڈیا میں ہندی
میڈیم نامی فلم بھی کی ہے جس نے 100 کروڑ سے ذیادہ کا کاروبار کیا تھا اور بہت سے ایوارڈ بھی اپنے نام کیے تھے۔
صباء اپنے ایک ایپی سوڈ کیلیۓ 6 لاکھ فیس وصول کرتی ہہں۔
ماہرہ خان۔
عاطف اسلم کو ساتھ بول فلم سے اپنے کرئیر کا آغاز کرنے والی مائرہ خان ہر پاکستانی کے دل کی دھڑکن ہیں۔مائرہ نے ہمسفر ۔شہرذات اور صدقے تمہارے جیسے لاجواب ڈراموں میں کئی لازوال کردار ادا کیے ہیںاس کے علاوہ مائرہ خان نے بولی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ بھی ایک فلم کی ہے جس کا نام رئیس ہے اور یہ ایک سپر ہٹ فلم تھی.مائرہ پاکستان میں بھی 7 دن محبت ان،ہو مان جہاں اور بن روۓ جیسی کامیاب فلمیں کی ہیں مائرہ خان ایک ایپی سوڈ کے تقریبا ساڑھے 6 لاکھ روپے لیتی ہیں.

ARTICLE VIDEO
SUBSCRIBE TO OUR CHANNEL
,My Best And Most Ranting KEywords,
#pakistannewstv, #pakistannewstvhome, #newsupdate, #newspakistan #PakistanNewsTvhome "Pakistan News Tv Home" arslanchishtiofficial "sahil chishti" official "pakistan news" "jhang news" "News Update" "news live" "news headlines pakistan today" "breaking news" news headlines pakistan today 10pm 9pm Sports Entertainment,the news today,pakistan news papers,pakistan news headlines,the news epaper,news update,geo news,urdu news,express news,arslanchishtiofficial, Arslan chishti,Sahil chishti,articles a an the rules,articles examples,article words,articles in english,list of articles,articles examples list,article examples for students,articles in english grammar,Article
================================================================================================================================================
"My All Social media accounts"
Subcribe to PakistanNewsTvHome
https://www.youtube.com/c/PakistanNewsTvhome
FOLLOW ME ON DAILYMOTION
https://www.dailymotion.com/Pakistannewstv.
https://www.facebook.com/100006151564...
Twitter:
https://twitter.com/chishti_sahil/sta...
Linkedin Page :
https://www.linkedin.com/company/pakistan-news-tv-home..
No comments
Thank You For Coming On our Site.
I am Sahilchishti.i am a YouTuber & online worker. I Need Your Support On YouTube and other social media Accounts Please Support Me.
Thank you So much Gusy.