Breaking News

انسانی شکل کی مکڑی

مکڑی کی خصوصیات والا ا نسان تو آپ نے سپائڈر مین فلم میں دیکھا ہی ہوگا ۔مگر آپ کو بتاتے ہیں ایک ایسی مکڑی کے بارے میں جو انسانوں جیسی شکل رکھتی ہے۔چا ئنہ میں ایک شخص نے ایک ایسی مکڑی کی ویڈیو سو شل میڈیا پر ڈالی۔جس کی پشت پر انسانی شکل کی طرح کی ایک صورت بنی ہوئئ ہے ۔سو شل میڈیا پر آتے ہی یہ ویڈیو پوری دنیا میں پھیل گئی ۔انڈین پبلک اور ڈیلی پبلک جیسے اخباروں نے بھی اس خبر کو اپنے اخباروں کی خبروں میں
شامل کیا۔
اوپر دی گئی یہ تصویر اسی مکڑی کی ہے۔اگر آپ اسے غور سے دیکھیں تو اس میں آپ کو دوآنکھیں ناک منہ اور سر پر بال کی طرح کی ایک شکل نطر آۓ گی۔ یہ ہی وہ مکڑی ہے جس نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال کر رکھ دیا۔نیچے اس کی ویڈیو میں  آپ ذیادہ واضح اس مکڑی کو چلتا پھرتا
دیکھ سکتے ہیِں۔

No comments

Thank You For Coming On our Site.
I am Sahilchishti.i am a YouTuber & online worker. I Need Your Support On YouTube and other social media Accounts Please Support Me.
Thank you So much Gusy.