Breaking News

پا کستان کے مشہور کھانے

  1.       پاکستان کے دنیا بھر میں مشہور 10 کھانے
ہر ملک کی ثقافت کے مطابق وہاں کے کچھ مشہور کھانے ہوتے ہیں ہوتے ہیں. اسی طرح پاکستان کی ثقافت کے مطابق کچھ ایسی پاکستانی ڈشز ہیں جو تقریباً پوری دنیا میں پاکستان کے نام سے جانی جاتی ہیں اور پسند بھی کی جاتی ہیں. پاکستانی یا یوں کہیے اپنے مصالحوں کیلۓمشہور یہ خطہ پوری دنیا میں اپنے تیز مصالحوں والے کھانوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے. تو پاکستان کے دس مشہور کھانے مندرجی ذیل ہیں۔

کباب۔


کباب پاکستان کی ایک بہت مشہور ڈش ہے. کباب جو کی چکن، مٹن یا بیف کے قیمہ میں مصالحہ ملاکر سلاخوں پر لپیٹ کر کوئلوں پر پکا کر تجار کیا جاتا ہے. اپنے آپ میں ایک لاجواب غذا ہے. کباب کی بہت سی اقسام پاکستان میں تیار کی جاتی ہیں جن میں ریشمی کباب، چپلی کباب، شامی کباب اور سیخ کباب بہت مشہور ہیں۔ 
بریانی۔

بریانی میں تو پاکستانیوں کی جان بستی ہے. بیانی ایک ایسی ڈش ہے جو مغلوں کے دور سے ہی بر صغیر پاک و ہند کی پہچان ہے. وقت کیساتھ ساتھ شاہی دسترخوان سے چلتے ہوۓیہ بریانی پوری دنیا میں پھیل گئ.حلوائیوں کے تجربوں نے بریانی کی بھی بہت سی اقسام بنا دی ہیں جن میں تکہ بریانی، چکن بریانی، مٹن بریانی سندھی بریانی اور دم بریانی بہت مشہور ہیں۔
دلیم۔

جو کہ غلط العام میں حلیم مشہور ہوگیا. ایشیا کے بہت سے ممالک خاص طور پر اسلامی ممالک کی ایک پسندیدہ ڈش ہے. حلیم مختلف دالوں اور گندم کے آمیزہ میں مختلف مصالحے اور پسند کے مطابق گوشت ڈال کر تیار کیا جاتا ہے. اپنی اصل کے اعتبار سے دلیم عرب سے ہجرت کر کے پاکستان آیا ہے. اس وجہ سے بہت سی اسلامی تقریبات میں ضیافت کے لیے دلیم کا انتخاب کیا جاتا ہے.۔
کڑاہی۔

 اس کا نام کڑاہی اس برتن کی مناسبت سے ہے جس میں یہ تیار کی جاتی ہے. اور اس کے گوشت کے مطابق اسے چکن کڑاہی, مٹن کڑاہی اور بیف کڑاہی کہا جاتا ہے. یہ بہت لاجواب ڈش ہوتی ہے اور ڈنر میں بہت پسند کی جاتی ہے
سجی۔

سجی باربی کیو کی جان ہے یہ آپ کو ہراس جگہ مل سکتی ہے جہاں باربی کیو پسند کیا جاتا ہے.سجی سلم مرغ پر مصالحے لگاکر کوئلوں پر بھون کر بنائی جاتی ہے. اور ہر وہ شخص جو گوشت پسند کرتاہو سجی ضرور کھاتا ہوگا۔
دالیں۔

گوشت تو گوشت پاکستان کی تو دالوں کا بھی جواب نہیں پاکستان کے ڈھابوں اور ہوٹلوں پر ملنے والی ماش کی دال کھا کر انسان بڑے بڑے ہوٹلوں کے گوشت کو بھول جاتا ہے. اور ویسے بھی پاکستان میںدالیں بہت پسند کی جاتی ہیں. مختلف لوگوں کے تجربات نے دالوں کی اتنی ڈشز تیار کروادی ہیں کہ ان کا شمار بھی مشکل ہوگیا ہے۔
رائتہ۔

رائتہ اپنے آپ میں کوئی ڈش تو نہیں مگر کسی ڈش سے کم بھی نہیں۔بہت سے کھانے رائتی کے بغیر نا مکمل تصور کیے جاتے ہیں۔جن میں خاص طور پر بریانی پلاؤ اور باربی کیو شامل ہے. دہی میں کھیرے پیاز دھنیا یا پودینہ کی چٹنی ملا کر تیار ہونے والا یہ رائتہ اپنے آپ اتنی مکمل ایک ڈش ہے کہ کوئیاور چیز نی بھی ہو تو یہ رائتہ ہی آپ کا پیٹ بھر سکتا ہے۔
قورمہ۔

بریانی کی طرح قرمہ بھی مغلوں کے دسترخوان سے ہی ہم تک پہنچا. اور اتنی اہمیت حاصل کر گیا کہ پاکستان میں دلہا دلہن کے بغیر شادی ہو سکتی ہے مگر قورمہ کے بغیر نہیں. وقت کیساتھ ساتھ قورمہ کی بھی بہت سی اقسام وجود میں آگئ ہیں جن میں وائٹ قورمہ، ریڈ قورمہ، مغلئ قورمہ وغیرہ پاکستان میں بہت مشہور ہے.۔
حلوہ پوری۔

پاکستان میں ناشتے کی سب سے مقبول ڈش حلوہ پوری ہے. پوری جو کی میدہ کے آٹے کو تل کر تیار کی جانے والی چپاتیاں ہیں. ان کو جب سوجی کے حلوہ کیساتھ کھایا جاتا ہے تو بہت ہی لذیذ ذائقہ دیتی ہیں. ۔
لسی۔

لسی کو پاکستان کا قومی مشروب کہا جاۓ تو غلط نہیں ہوگا. لسی پورے پاکستان میں ناشتہ کی ایک لازمی جزو سمجھی جاتی ہے. اور حلوہ پوری اور لسی پاکستان کا سب سے مقبول ناشتہ ہے. لسی دودھ اور دہی کو ملا کر رڑک کر تیار کی جاتی ہے جس سے مکھن سطح پر آجاتا ہے. لسی خوش ذائقہ ہونے کیساتھ ساتھ جگر اور معدہ کیلۓ بہت مفید بھی ہوتی ہے.۔

            ARTICLE VIDE

<

                         SUBSCRIBE TO OUR CHANNEL


                  

                ,My Best And Most Ranting KEywords,

#pakistannewstv, #pakistannewstvhome, #newsupdate, #newspakistan #PakistanNewsTvhome "Pakistan News Tv Home" arslanchishtiofficial "sahil chishti" official "pakistan news" "jhang news" "News Update" "news live" "news headlines pakistan today" "breaking news" news headlines pakistan today 10pm 9pm Sports Entertainment,the news today,pakistan news papers,pakistan news headlines,the news epaper,news update,geo news,urdu news,express news,arslanchishtiofficial, Arslan chishti,Sahil chishti,articles a an the rules,articles examples,article words,articles in english,list of articles,articles examples list,article examples for students,articles in english grammar,Article 
================================================================================================================================================

                               "My All Social media accounts"

Subcribe to PakistanNewsTvHome
                    https://www.youtube.com/c/PakistanNewsTvhome
                   FOLLOW ME ON DAILYMOTION
Follow us on Facebook:
https://www.facebook.com/100006151564...
Twitter:
https://twitter.com/chishti_sahil/sta...
Linkedin Page :
https://www.linkedin.com/company/pakistan-news-tv-home..

No comments

Thank You For Coming On our Site.
I am Sahilchishti.i am a YouTuber & online worker. I Need Your Support On YouTube and other social media Accounts Please Support Me.
Thank you So much Gusy.