Breaking News

ٹیسٹ کرکٹ کے بعد محمد عامر پاکستان بھی چھوڑ رہے ہیں. آخر ایسا کیا ہوا

             محمد عمر انگلینڈ میں گھرخرید رہے ہیں۔

جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہوں گے کہ حال ہی میں اپنی ایک ویڈیو میں محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے. اس فیصلہ کی وجہ محمد عامر نے یہ بتائی ہے کہ وہ وائٹ بال کرکٹ پر ذیادہ فوکس کرنا چاہتے ہیں. محمد عامر کے اس فیصلہ کے فوراً بعد ہی بڑے بڑے کرکٹرز کے میسج آنے شروع ہو گۓجن میں محمد عامر کے اس فیصلہ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

 ان ناقدین میں وسیم اکرم، شعیب اختر اور رمیز راجا سر فہرست ہیں. ان سب کے نزدیک محمد عامر اس وقت اپنے کرئیر کے عروج پر ہیں تو اب انہیں اپنے ٹیلنٹ کو کیش کروانا چاہیے تھا. اور ویسے بھی کرکٹ کی دنیا میں اصل کھلاڑی ہوتا بھی وہ ہی ہے جو خود کو ٹیسٹ کرکٹ میں اچھا ثابت کر سکے. یہ تینوں ہی محمد عامر کے اس فیصلہ سے بہت نا خوش نظر آۓ. ۔
محمد عامر پر یہ تنقید جائز بھی ہے کیونکہ کیونکہ انہوں نے ایک ایسے وقت پر یہ استعفیٰ دیا جب ٹیسٹ کرکٹ میں ایک نۓدور کا آغاز ہو رہا ہے. جو کہ ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ کپ ہے. جو یکم اگست سے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے میچ سے شروع ہوگا اور 2021 تک چلے گا ۔اب پاکستان ٹیم کو اپنے بیسٹ پلیئرز کی ضرورت تھی. تو اب محمد عامر دستیاب نہیں ہوں گے۔
اس کے علاوہ جو ایک حیران کن بات سامنے آرہی ہے وہ یہ ہے کہ محمد عامر انگلینڈ میں گھر خرید رہے ہیں. محمد عامر نے نرگس نامی خاتون سے شادی کی ہوئی ہے جو کہ انگلینڈ کی شہریت کی حامل ہیں. تو اپنی بی وی کی وجہ سے محمد عامر 30 مہینے تک وہاں رہ سکتےہیں. مگر اس میں محمد عامر کو جو مسئلہ درپیش ہے وہ یہ ہےکہ محمد عامر سپاٹ فلسنگ کے کیس میں لندن کی جیل میں رہ چکے ہیں۔

یہ بات پاکستانی شائقین کرکٹ کے لیے ایک مسئلہ بنی ہوئی ہے کہ آخر محمد عامر انگلینڈ کیوں جانا چاہتے ہیں. کیا محمد عامر پاکستان ٹیم کو بھی خیرباد کہہ دیں گے. اس بارے میں ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا. امید کرتے ہیں کہ محمد عامر اس قسم کا کوئی فیصلہ کرکے اپنی ٹیم اور ملک کو شرمندہ نہیں کریں گے. کیونکہ محمد عامر کے جانے ہمارے پڑوسی ملک کو پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کا موقع مل جاۓ گا۔

                ARTICLE VIDEO

              

                         SUBSCRIBE TO OUR CHANNEL


                  

                ,My Best And Most Ranting KEywords,

#pakistannewstv, #pakistannewstvhome, #newsupdate, #newspakistan #PakistanNewsTvhome "Pakistan News Tv Home" arslanchishtiofficial "sahil chishti" official "pakistan news" "jhang news" "News Update" "news live" "news headlines pakistan today" "breaking news" news headlines pakistan today 10pm 9pm Sports Entertainment,the news today,pakistan news papers,pakistan news headlines,the news epaper,news update,geo news,urdu news,express news,arslanchishtiofficial, Arslan chishti,Sahil chishti,articles a an the rules,articles examples,article words,articles in english,list of articles,articles examples list,article examples for students,articles in english grammar,Article 
================================================================================================================================================

                               "My All Social media accounts"

Subcribe to PakistanNewsTvHome
                    https://www.youtube.com/c/PakistanNewsTvhome
                   FOLLOW ME ON DAILYMOTION
Follow us on Facebook:
https://www.facebook.com/100006151564...
Twitter:
https://twitter.com/chishti_sahil/sta...
Linkedin Page :
https://www.linkedin.com/company/pakistan-news-tv-home..

No comments

Thank You For Coming On our Site.
I am Sahilchishti.i am a YouTuber & online worker. I Need Your Support On YouTube and other social media Accounts Please Support Me.
Thank you So much Gusy.