Breaking News

سر چکرا دینے والی کچھ اصل تصاویر

      

ان تصاویر کو دیکھ کر یقیناً آپ کے ذہن میں جو سب سے پہلا لفظ آۓگا. وہ ہے"فوٹوشاپ" آپ ان تصویروں کو دیکھ کر اندازہ لگاتے رہیں کہ ان میں کونسی تصویریں اصل ہیں اور کونسی فوٹوشاپ کا کمال ہیں.

درخت پر بکریاں۔

کیا آپ نے بکریوں کو کبھی درخت پر چڑھتے دیکھا ہے. نہیں نا میں نے بھی نہیں دیکھا. اگر آپ یہ منظر دیکھنے کا شوق رکھتے ہیں. تو اس کیلئے آپ کو مراکش جانا پڑے گا کیونکہ وہاں کی بکریاں سچ میں درختوں پر چڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں. یہ تصویر انہی بکریوں کہ ہے. 


اتنی بڑی بطخ۔

تصویر میں نظر آنے والی یہ بڑی سی بطخ نے آپ کو سوچ میں ڈال دیا ہوگا. آپ بھی یہ ہی سوچ رہے ہوں گے کہ کوئی بھی اتنی بڑی دمبطخ کیوں بناۓگا. اس بطخ کا سائز ضرور فوٹوشاپ کرکے بڑا کیا گیا ہے. مگر ایسا نہیں ہے یہ بطخ ایک خاص کمپین کیلۓ بنائی گئی تھی اور یہ سچ میں اتنی ہی بڑی ہے.


سٹیفن کولبرٹ۔



یہ شکل تو امریکہ کے مشہور مزاحیہ فنکار سٹیفن کولبرٹ کی ہے. مگر یہ ڈھر کچھ عجیب نہیں لگ رہا کیا. کونکہ یہ دھڑ سٹیفن کا ہے ہی نہیں بلکہ یہ سر بھی سٹیفن کا نہیں ہے بلکہ یہ ایک ماسک
ہے. جو ایک لڑکی نے پہن رکھا ہے۔

شتر مرغ۔

گاڑیوں اور گھوڑوں کی ریس تو آپ نے بہت بار دیکھی ہوگی کیا آپ نے کبھی شتر مرغ کو آدمیوں کو اپنی کمر پر بٹھا کر بھاگتے دیکھا ہے. یقیناً آپ کا جواب نہیں ہوگا. کیانکہ پاکستان میں تو صرف چڑیاگھر میں ہی شتر مرغ دیکھنے کو ملتے ہیں. مگر ایریزونا ایک ایسا علاقہ ہے جہاں پر ہر سال شتر مرغ کی سب سے بڑی ریس ہوتی ہے. 


سرفر مین۔

ہولی ووڈ کی مشہور ایکشن فلموں کا یہ کردار سرفر مین یہ تصویر تو صد فیصد فوٹوشاپ کا کمال ہے آپ کو بھی ایسا ہی لگتا ہے نا. مگر آپ بلکل غلط لگتا ہے. کیونکہ یہ تصویر ایک ماہر بوڈی پینٹ آرٹسٹ کا کمال ہے. یہ تصویر ایک آدمی کی ہے جسے سرفر مین کی طرح کا پینٹ کیا گیا ہے. 


اڑتا ہوا بحری جہاز۔

یہ بحری جہاز پہلی نظر مین ایلینز کی اڑتی ہوئی ایک شپ معلوم ہوتا ہے. کیا آپ کو بھی ایسا لگتا ہے کہ یہ جہاز اڑرہا ہے تو آپ کو بالکل غلط لگتا ہے. یہ تصویر سکوٹش گولڈ ٹورنامنٹ کے دوران لی گئی تھی. کیونکہ یہ جہاز بہت ذیادہ فاصلہ پر ہے اس وجہ سے یہ اڑتا ہوا معلوم ہورہا ہے. 


نمیبیا کا صحرا۔

آپ نے یہ تصویر نیشنل جغرافیہ چینل پر ضرور دیکھی ہوگی. اور یہ تصویر فوٹوشاپ کا ایک شاہکار ہے.. ارے نہیں! یہ ایک اصل تصویر ہے ایک عام کیمرہ سے لی گئی تصویر یقین نہیں آرہا نا مجھے بھی نہیں آرہا تھا مگر یہ تصویر نمیبیا کے صحرا میں رات کے وقت لی گئی تھی. اور یہ وہاں کا حقیقی منظر ہے. 


بہت ساری انگلیاں۔

کیا آپ نے کبھی اتنی ساری انگلیوں والا انسان دیکھا ہے.؟ نہیں تو آپ اس شخص کو دیکھنے کیلئے چائنہ جا سکتے ہیں. اس شخص کا تعلق چائنہ سے ہے.دنیا میں سب سے ذیادہ انگلیوں کا ایوارڈ بھی انہی کے نام ہے. ویسے بھی ایسے کام چائنہ ہی کر سکتا ہے. اس شخص کے ہاتھوں کی516 انگلیاں ہیں اور پاؤں کی 17 انگلیاں ہیں. 


بغیر سر کا ہیلمٹ۔

کیا آپ نے کبھی انسانوں کو جنوں کیساتھ ہاکی کھیلتے دیکھا ہے؟ نہیں تو آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں. یہ تصور حقیقت میں ایک ہاکی میچ کے دوران لی گئی تھی. جس میں دو کھلاڑی ایک دوسرے کو دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں. اسی دوران ایک کے سر سے ہیلمٹ اتر جاتا ہے اور اسی دوران یہ تصویر لی گئی ہے. 


بیگ میں انسان۔

کیا آپ نے کبھی بیگ میں بیٹھ کر سفر کیا ہے؟ اس بیگ میں اصل میں ایک بچہ ہے جس کا نام ایڈواوٹاراہے. جو کہ ایووری کوسٹ سے سپین سمگل کیا جارہا تھا اور ائیر پورٹ پر پکڑا گیا. جس کے بعد اس بچے کو اس کے والدین سے ملوادیا گیا. 



اڑتا ہوا انسان۔

فلموں میں تو آپ نے بہت سے انسانوں کو اڑتا دیکھا ہوگا کیا حقیقت میں آپ نے یہ نظارا کبھی دیکھا ہے.؟ یہ ہیں جانے مانے ویٹلفٹر لیس مین پریڈس جو کہ اڑ بھی سکتے ہیں. یہ تصویر محظ اچھی ٹائمنگ کا کمال ہے. یہ تصویر 2015 میں جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے دوران لی گئی تھی اور سامنے آتے ہی پوری دنیا میں پھیل گئی تھی. 


پاشا بلکر۔

پاشا بلکر اس جہاز کا نام ہے. یہ یہاں کی سیر کیلئے نہیں نکلا تھابلکہ ایک طوفان کی وجہ سے نیو کیسل کے ساحل پر آپہنچا. خوش قسمتی سے اردگرد کے لوگ اور مکانات ہر قسم کے نقصان سے بچ گئے. یہ جہاز 7 دن تک یہی کھڑارہا تھا.


ہیلی پیڈ ٹینس کورٹ

یہ ہیلی پیڈ ہے یا ٹینس کورٹ؟ یقیناً یہ ایک ہیلی پیڈ ہی ہے. جسے ٹینس کورٹ میں تبدیل کیا گیا ہے. یہاں ٹینس کھیمنے میں بس ایک ہی پرابلم ہے کہ جب گیند نیچے گرتی ہوگی تو لینے کان جاتا ہوگا. اس تصویر میں نظر آنے والے کھلاڑی بھی کوئی عام کھلاڑی نہیں ہیں. بلکہ یہ ٹینس سٹار روجر فیڈرر اور آندرے آگاسی ہیں. اور یہ عمارت دنیا کی چوتھی سب سے بڑی عمارت برج العرب ہے جس کے ہیلی پیڈ کو ایک انٹرنیشنل ٹینس میچ کیلئے ٹینس کورٹ 

میں تبدیل کیا گیا تھا. 
           


                         SUBSCRIBE TO OUR CHANNEL


                  

                ,My Best And Most Ranting KEywords,

#pakistannewstv, #pakistannewstvhome, #newsupdate, #newspakistan #PakistanNewsTvhome "Pakistan News Tv Home" arslanchishtiofficial "sahil chishti" official "pakistan news" "jhang news" "News Update" "news live" "news headlines pakistan today" "breaking news" news headlines pakistan today 10pm 9pm Sports Entertainment,the news today,pakistan news papers,pakistan news headlines,the news epaper,news update,geo news,urdu news,express news,arslanchishtiofficial, Arslan chishti,Sahil chishti,articles a an the rules,articles examples,article words,articles in english,list of articles,articles examples list,article examples for students,articles in english grammar,Article 
================================================================================================================================================

                               "My All Social media accounts"

Subcribe to PakistanNewsTvHome
                    https://www.youtube.com/c/PakistanNewsTvhome
                   FOLLOW ME ON DAILYMOTION
Follow us on Facebook:
https://www.facebook.com/100006151564...
Twitter:
https://twitter.com/chishti_sahil/sta...
Linkedin Page :
https://www.linkedin.com/company/pakistan-news-tv-home..

No comments

Thank You For Coming On our Site.
I am Sahilchishti.i am a YouTuber & online worker. I Need Your Support On YouTube and other social media Accounts Please Support Me.
Thank you So much Gusy.