محمد عمر کے بعد وہاب ریاض کا بھی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- حسن علی کے بعد اب وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
پچھلے ایک ہفتے سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے سو شل میڈیا پر تہلکا مچا رکھا ہے. ہر نئی آنے والی خبر پاکستانی ٹیم سے متعلق آرہی ہے. جن میں امام الحق سکینڈل، محمد عامر کی ریٹائرمنٹ حسن علی اور عماد وسیم کی شادی کی خبریں ایک ہفتے سے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں. اب وہاب ریاض نے ایک اور خبر میں اضافہ کر دیا ہے.
وہاب ریاض کے متعلق خبر آرہی ہے. کہ محمد عامر کے بعد اب وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے. پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے یہ ایک اچھی خبر نہیں ہے. اس کے متعلق شعیب اختر نے پہلے ہی عندیہ دیا تھا. شعیب کا تو یہ بھی کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے حسن علی بھی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیں. شعیب کی وہاب ریاض کے متعلق تو پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی ہے. کہی حسن علی کے متعلق بھی سچ ثابت
نہ ہوجاۓ.
محمد عامر کی طرح وہاب ریاض کا یہ فیصلہ بھی بہت غلط ہے اور ایسے وقت پر آیا ہے. جبکہ ٹیسٹ کرکٹ اپنے نئے دور کا آغاز کرنے والی ہے جو کہ ٹیسٹ ورلڈ کپ ہے. پاکستانی ٹیم کے اس وقت دو ہی تجربہ کار بالر تھے وہاب اور عامر جو دونوں استعفیٰ دے چکے ہیں. اب پاکستان کے پاس سب نۓ بالر ہیں جن میں شاداب خان، حسن علی، شاہین آفریدی، محمد حسنین اور محمد عباس شامل ہیں. یہ سب بالر بھی ویسے تو خود کو کامیاب ثابت کرچکے ہیں۔ مگر ان کا اصل امتحان اب ہوگا کہ کیا
وہ پورے میچ کی ذمہ داری اٹھا سکتے ہیں.
34 سالہ وہاب ریاض اب تک پاکستان ٹیم کی طرف سے 27 ٹیسٹ میچز میں 83 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں. آج کل
وہاب ریاض کینیڈا میں گلوبل ٹی20 لیگ کھیلبے میں مصروف ہیں.
اس کے علاوہ اب پی سی بی اپنے کنٹریکٹ میں کچھ ایسی تبدیلیاں کرنے کی ضرورت ہے جو محمد عامر جیسے نوجوان کھلاڑیوں کو جو کہ 27 سال کی عمر میں ہی ریٹائرمنٹ کے فیصلوں سے روک سکے. بعد ازاں ایسا نہ ہو کہ پاکستان میں یہ رجحان زور پکڑ جاۓ.
ARTICLE VIDEO
SUBSCRIBE TO OUR CHANNEL
,My Best And Most Ranting KEywords,
#pakistannewstv, #pakistannewstvhome, #newsupdate, #newspakistan #PakistanNewsTvhome "Pakistan News Tv Home" arslanchishtiofficial "sahil chishti" official "pakistan news" "jhang news" "News Update" "news live" "news headlines pakistan today" "breaking news" news headlines pakistan today 10pm 9pm Sports Entertainment,the news today,pakistan news papers,pakistan news headlines,the news epaper,news update,geo news,urdu news,express news,arslanchishtiofficial, Arslan chishti,Sahil chishti,articles a an the rules,articles examples,article words,articles in english,list of articles,articles examples list,article examples for students,articles in english grammar,Article
================================================================================================================================================
"My All Social media accounts"
Subcribe to PakistanNewsTvHome
FOLLOW ME ON DAILYMOTION
https://www.facebook.com/100006151564...
Twitter:
https://twitter.com/chishti_sahil/sta...
Linkedin Page :
https://www.linkedin.com/company/pakistan-news-tv-home..
No comments
Thank You For Coming On our Site.
I am Sahilchishti.i am a YouTuber & online worker. I Need Your Support On YouTube and other social media Accounts Please Support Me.
Thank you So much Gusy.