حسن علی کے بعد عماد وسیم نے بھی شادی کا اعلان کردیا اور لڑکی کون ہے آپ جان کر حیران رہ جاۓ گے
امام الحق اور حسن علی کے بعد عماد وسیم بھی میدان میں آگۓ.
کچھ دن پہلے امام الحق کے لڑکیوں سے تعلقات اور انہیں دھوکا دینے کی خبر نے پوری دنیا میں ایک طوفان برپا کر دیا تھا. امام الحق پر ایک لڑکی نے الزام لگایا تھا کہ امام الحق اسے دھوکا دے رہا ہے. ثبوت کے طور پر اس لڑکی نے اپنی اور امام کی وٹس ایپ پر ہونے والی چیٹ کے سکرین شاٹس بھی ٹوئٹر پر شئر کر دیے تھے. جس کے بعد ایک بعد دیگرے 7 لڑکیوں نے امام الحق پر دھوکے بازی کا نہ صرف الزام لگایا. بلکہ ثبت کے طور پر امام الحق کی قابل اعتراض تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں. اور بات بڑھتے بڑھتے پی سی بی تک پہنچ گئی. امام الحق پی سی بی سے معافی تو مانگ چکے ہیں. مگر لگتا یہ ہے کہ شاید امام الحق کو کسی قسم کی سزا کا بھی سامنا کرنا پڑے.
خبر یہ ہے کہ اس معاملہ کے فوراً بعد ہی ٹیم کے باقی پلئرزنے احتیا طی تدابیر شروع کردی ہیں. 3 دن کے اندر اندر 2 پلئرز نے اپنی گرل فرینڈ سے شادی کا اعلان کردیا. دودن پہلے ہی حسن علی کے متعلق خبر آئی کے حسن علی کا افئیر ایک انڈین لڑکی شمعیہ آرزو سے چل رہا ہے. شمعیہ جو کہ ایمریتس ایئر لائن میں فلائٹ انجینئر کی حیثیت سے کام کرتی ہیں انڈیا کے علاقہ میوت کی رہائشی ہیں. ان کی ملاقات انگلینڈ میں ورلڈکپ کے دوران ہوئی تھی. دونوں 20 اگست کو دبئ میں شادی کر رہے ہیں جس کی تصدیق حسن علی نے بھی کی ہے. مگر تاریخ کا اعلان نہیں کیا
.
.
آج ہی عماد وسیم نے بھی اپنی شادی کا اعلان کر دیا ہے. حیرانگی کی بات یہ ہے کہ عماد وسیم جس لڑکی کو پسند کرتے ہیں وہ بھی انگلینڈ کی ہی ہے اور اس سے عماد کی ملاقات انگلینڈ میں ہی ہوئی تھی. اس سے پہلے عمران خان اوف محمد عامر بھی انگلینڈ کی ہی لڑکیوں سے شادی کرچکے ہیں. سمجھ میں یہ نہیں آرہا کے پاکستانی کھلاڑی انگلینڈ میں میچ کھیلنے کیلئے جاتے ہیں یا شادی کرنے کیلئے. خیر عماد وسیم اس لڑکی سے جس کا نام ثانیہ اشفاق ہے 26 اگست کو اسلام آباد میں شادی کریں گے. شادی کی اس تقریب میں قریبی رشتہ دار اور ٹیم کے کھلاڑی شرکت کریں گے.
عماد وسیم آج انگلینڈ میں نوٹنگھم شائر کی طرف سے کونٹی میچز کھیل رہے ہیں. اس کے علاوہ آپ کو بتاتے چلیں کہ ابھی عماد نے اس خبر کی تصدیق نہیں کی ہے. ہو سکتا ہے ایک دو دن میں عماد وسیم خود اپنے مداحوں کو یہ خبر سنادیں.
ARTICLE VIDEO
SUBSCRIBE TO OUR CHANNEL
,My Best And Most Ranting KEywords,
#pakistannewstv, #pakistannewstvhome, #newsupdate, #newspakistan #PakistanNewsTvhome "Pakistan News Tv Home" arslanchishtiofficial "sahil chishti" official "pakistan news" "jhang news" "News Update" "news live" "news headlines pakistan today" "breaking news" news headlines pakistan today 10pm 9pm Sports Entertainment,the news today,pakistan news papers,pakistan news headlines,the news epaper,news update,geo news,urdu news,express news,arslanchishtiofficial, Arslan chishti,Sahil chishti,articles a an the rules,articles examples,article words,articles in english,list of articles,articles examples list,article examples for students,articles in english grammar,Article
================================================================================================================================================
"My All Social media accounts"
Subcribe to PakistanNewsTvHome
FOLLOW ME ON DAILYMOTION
Follow us on Facebook:
Twitter:
Linkedin Page :
No comments
Thank You For Coming On our Site.
I am Sahilchishti.i am a YouTuber & online worker. I Need Your Support On YouTube and other social media Accounts Please Support Me.
Thank you So much Gusy.